End of Summer Sale! 25% off & Free Shipping over Rs. 3000

Dasht-E-Wafa

₨1,400.00

Category Tag

About this book

Author: Ahmad Nadeem Qasmi

Pages: 304

نظموں اور غزلوں اور قطعات کی یہ کتاب ”دشتِ وفا“ احمد ندیم قاسمی کا تیسرا مجموعۂ کلام ہے جو سب سے پہلے ۱۹۶۳ میں شائع ہوا۔ جبکہ یہ اُن کی شاعری کی پانچویں کتاب ہے (”دھڑکنیں“، ”رِم جھِم“، ”جلال و جمال“، اور ”شعلۂ گل“ کے بعد)۔