Dubidha – Asim Bakhshi
₨1,200.00
- Free shipping on orders over Rs. 3,000
- Cash on delivery across Pakistan
- Carefully packed, easy returns
About this book
Author: Asim Bakhshi عاصم بخشی ۔
Pages: 296
دبدھا بیک وقت سماعتوں سے گریز کرتی سرگوشی بھی ہے اور گونجتا اظہار بھی, کسی نادیدہ منزل سے ان گنت پڑاؤ پہلے ٹھٹکتے قدموں کی چاپ بھی ہے اور پیش قدمی پر اکساتی امید افزا راستوں کی نوید بھی, مکالمہ بھی ہے اور خودکلامی بھی, تشکیک آمیز خیالی پن بھی ہے اور امکانات کی ٹھوس خاکہ بندی بھی۔
اردو ادب کی مروجہ اصناف سے انحراف کرتی یہ اچھوتی کاوش دراصل باہم متناقض گردانے گئے تصورات کی سرحدوں پر صف آراء نظریاتی دھڑوں کے بیچ تاحدِ نگاہ پھیلے علاقہ غیر کی سیر و سیاحت ہے۔ افسانوی اور غیر افسانوی ادب کے متعدد اشاروں سے مدد لیتے ہوئے اس طویل بیانیے کا مرکزی دائرہ ثنویتِ محض پر سوال اٹھاتے ہوئے پھیلتا اور پھر کئی
چھوٹے چھوٹے دائروں کو اپنی لپیٹ میں لیتا ہوا تکثیریت پر مبنی متبادل منطقی ڈھانچوں کا جواز پیدا کرتا چلا جاتا ہے۔ دبدھا کے امکانات کی وسعت اگر لامتناہی نہیں تو کم از کم اپنی تمام تہیں کھولنے کے لیے مسلسل مطالعے پر اکساتی ہے۔ ایک ایسی کتاب جو شوقین قاری کو کئی دوسری کتابوں اور فکری روایات کی جانب بلاتی ہوئے اسے اپنے تذبذب اور فکری کشمکش سے بغل گیر ہونے کی دعوت دیتی ہے
You may also like
Related products
-

Mere mashoor muqadmay
₨3,000.00 Add to cart -
Sale!

Mala By Nimra AHmed (2 books vol)
₨7,000.00Original price was: ₨7,000.00.₨5,000.00Current price is: ₨5,000.00. Add to cart -

Dukhtar-e-Millat Benazir Shaheed – Fateh Muhammad Malik
₨1,600.00 Add to cart -

Sharah Intikhab Kalam Iqbal +
₨650.00 Add to cart -
Sale!

Allama Iqbal Ki Pasandeeda Shakhsiat
₨1,500.00Original price was: ₨1,500.00.₨1,300.00Current price is: ₨1,300.00. Add to cart -

Ainay Main Gum Aks
₨995.00 Add to cart
