End of Summer Sale! 25% off & Free Shipping over Rs. 3000

Mantiq ul Tair: Ik Raaz-e-Shanasai – Muhammad Saleem Sethi

₨3,000.00

Category

About this book

Author: Fareeduddin Attar – فریدالدین عطار
Number of Pages: 545
منطق الطیر ” بارھویں صدی کے فارسی زبان کے عظیم صوفی شاعر فرید الدین عطار کی ایک لازوال طویل نظم ہے ۔ جسے شاعری کی اصطلاح میں مثنوی کہا جاتا ہے ۔ “منطق الطیر ” ایک ایسی شاندار تمثیل ہے جس میں ” خدا شناسی” کو علامتی انداز میں بیان کیا گیا ہے۔اس تمثیل میں تیس پرندے، ہد ہد کی سربراہی میں ، جسے سب سے زیادہ سمجھدار پرندہ تصور کیا جاتا ہے، ایک خیالی پرندے سیمرغ ( سیمرغ کا مطلب ہے تیس پرندے) کی تلاش میں سات وادیوں کا سفر کر تے ہیں۔ فریدالدین عطار کا خیال ہے کہ خدا کو ڈھونڈنے کے لیے انسان کو اپنے اندر دیکھنا چاہیے۔