Piya Rang Kala – Baba Muhammad Yahya Khan
₨8,000.00
- Free shipping on orders over Rs. 3,000
- Cash on delivery across Pakistan
- Carefully packed, easy returns
About this book
Author: Baba Muhammad Yahya Khan
Pages: 722
یا رنگ کالا“ اور ” کاجل کوٹھا میری آوارگیوں، آشفتہ سریوں اور وارداتوں کی ایسی “ہُڈ” بیتیاں اور جگ بیتیاں ہیں جو قاری کے حسب و حال، علمی، روحانی بصیرت اور ذوق وطلب کے مطابق اپنے پرت کھولتی، معنی اُجالتی ہیں۔ یہ کتابیں بے علمے کج ذوقے کم سوادے سلوک و معرفت کی سوجھ سلامتی کے سوتیلوں سے حجاب کرتی ہیں کہ یہ راندہ ادب و حضور ہیں ۔ اور یہ بھی طے ٹھہرا کہ ان سیاہ رُو کتابوں کو دیکھنے پڑھنے کی توفیق بھی اُسے ملتی ہے جس کے “پی” کا رنگ کالا ہو اور پھر یہ کھلتی بھی اُس پہ ہیں جسے کسی ” کالے“ نے کاٹ کھایا ہو۔
عاشق بھور، فقیر تے ناگ کالے
بناں منتروں مُول نہ کِیلئے نی
یہ چاروں ہی اندر باہر سے کالے ہوتے ہیں … بابا وارث شاہؒ فرماتے ہیں کہ ان چاروں کالوں سے راہ و رسم اُستوار کرنا ایک مشکل امر ہے یہ کسی کے متر نہیں ہوتے ۔ اگر ان کی قربت مجبوری یا ضرورت بن جائے تو ایسا رویہ اختیار کرنا چاہئے کہ اُن کی فطری مجبوریوں سے محفوظ رہتے ہوئے صرف خیر سے مستفید ہوا جا سکے۔
You may also like
Related products
-

Sadion Pe Muheet Ik Safar
₨550.00 Add to cart -
Sale!

Qafila Hijaz by Naseem Hijazi
₨4,495.00Original price was: ₨4,495.00.₨3,900.00Current price is: ₨3,900.00. Add to cart -

The Art Of Benig Alone
₨350.00 Add to cart -

Mere mashoor muqadmay
₨3,000.00 Add to cart -
Sale!

Allama Iqbal Hayat Fikro Fun 101 Makalat
₨3,000.00Original price was: ₨3,000.00.₨2,500.00Current price is: ₨2,500.00. Add to cart -
Sale!

Insaan Aur Devta
₨1,899.00Original price was: ₨1,899.00.₨1,699.00Current price is: ₨1,699.00. Add to cart
