Rasta (Banda Beeti) – Abdaal Bela – Abdaal Bela
₨5,000.00 Original price was: ₨5,000.00.₨4,500.00Current price is: ₨4,500.00.
- Free shipping on orders over Rs. 3,000
- Cash on delivery across Pakistan
- Carefully packed, easy returns
About this book
Author: Abdaal Bela
Pages: 1040
پیش لفظ
‘لوح محفوظ‘ پہ کیا لکھا محفوظ؟
رستہ
ہر ذی روح کا اپنا رستہ ۔ کا ئنات کی ہر شے جو زمین اور آسماں پہ ہے یا ان کے بیچوں بیچ، ’’ ٹائم اینڈ سپیس‘‘ کے ہرموڑ ہر جوڑ کی تفصیل کے ساتھ درج ہے جہاں؛ وہ رستہ ۔
نقطے نقطے جوڑ کے بچوں کے کھیلنے کو بنائی تصویروں سے بنی تعبیر؛ رستہ ۔ بچہ مٹی سے کھیل کے کھلونے بناۓ ، وہ رستہ۔ چاک پہ چڑھی مٹی اتر کے چلنے لگے جدھر، وہ رستہ ۔ چلتے چلتے مٹی، مٹی ہو جاۓ، وہ رستہ۔
زمین پہ اس کی تخلیق کے بعد جو بھی دور گزرے، وہ رستہ ۔ تہذیبیں آئی ،مٹ گئیں، رہا باقی کچھ تو رستہ ۔ پہلے پہل کی مِلی تختی پہ مدہم روشنائی سے لکھے “پورنوں‘‘ پہ ساری عمر لکھنا، رستہ ۔ ذرے ذرے کی تقدیر، اس کے اندر اسی کے ہاتھوں لکھوا کے رکھی ہوئی۔ کوئی پوچھے تقدیر کیا ہے؟
آسان جواب ہے، رستہ۔
اس کی انگلی پکڑ کے ۔ تدبیر سے تقدیر سے بدلتا بھی ہے رستہ
You may also like
Related products
-
Sale!

Aur Talwar Toot Gai
₨2,299.00Original price was: ₨2,299.00.₨1,899.00Current price is: ₨1,899.00. Add to cart -

Mere mashoor muqadmay
₨3,000.00 Add to cart -
Sale!

Khushboo – Parveen Shakir
₨3,000.00Original price was: ₨3,000.00.₨2,750.00Current price is: ₨2,750.00. Add to cart -

Loh-E-Azal Pah Likhi Kahaniyan
₨750.00 Add to cart -
Sale!

Mala By Nimra AHmed (2 books vol)
₨7,000.00Original price was: ₨7,000.00.₨5,000.00Current price is: ₨5,000.00. Add to cart -
Sale!

Qafila Hijaz by Naseem Hijazi
₨4,495.00Original price was: ₨4,495.00.₨3,900.00Current price is: ₨3,900.00. Add to cart
