End of Summer Sale! 25% off & Free Shipping over Rs. 3000

Sharah Asnal Matalib fe Manaqib e Ali bin Abi Talib شرح اسنی المطالب فی مناقب علی بن ابی طالب (علیہ السلام)

₨2,200.00

About this book

Author: Qari Zahoor Ahmad Faizi

Pages: 790

تعارف و تحقیقی جائزہ: یہ کتاب امام ابن الجزریؒ کی مایہ ناز تصنیف کی ایسی شرح ہے جو دورِ حاضر کے فتنوں کے خلاف ایک مضبوط ڈھال ہے۔ علامہ قاری ظہور احمد فیضی نے اس میں نہ صرف مولا علی علیہ السلام کے فضائل بیان کیے ہیں بلکہ علمی خیانتوں کا پردہ بھی چاک کیا ہے۔

کتاب کی خاص باتیں:

  • ردِ ناصبیت: پیر غلام رسول قاسمی کی کتاب ‘ضربِ حیدری’ میں مولا علیؑ کے فضائل پر کی گئی نقب زنی اور علمی خیانتوں کا دندان شکن جواب۔

  • تحفظِ حدیثِ غدیر: حدیثِ “من کنت مولاہ” کی اہمیت گھٹانے والی باطل تاویلات کا مدلل رد۔

  • شہرِ علم کا دفاع: حدیثِ “انا مدینۃ العلم” میں کیے گئے مردود اضافوں کا تحقیقی تعاقب۔

  • علمی دیانت: ناصبی مکر و فریب کا خاتمہ اور اہل بیتِ اطہارؑ کے حقیقی مقام کا تحفظ۔

ابھی آرڈر کریں اور ناصبیت کے مکر و فریب سے خود کو اور اپنی نسلوں کو بچائیں۔