{"product_id":"jalta-raha-chiragh-yaqeen-o-gumaan-ka-ali-arshad-rana","title":"Jalta Raha Chiragh Yaqeen o Gumaan Ka - Ali Arshad Rana","description":"\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eAuthor:\u003c\/strong\u003e \u003cspan\u003eAli Arshad Rana\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003ePages: \u003c\/strong\u003e\u003cspan\u003e208 + XIX\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003ch3\u003e\u003cstrong\u003eعطا ءالحق قاسمی\u003c\/strong\u003e\u003c\/h3\u003e\n\u003cp\u003eیہ کہانی محض ایک کہانی ہی نہیں بلکہ یہ اپنے اندر بھر پور مقصدیت بھی لئے ہوئے ہے۔ میں اس کے لیے ذاتی طور پر مصنف کا ممنون ہوں کیونکہ ان دنوں ہمارا افسانہ مجموعی طور پر محض ” افسانہ” بن کر رہ گیا ہے۔ علی ارشد رانا نےاس میں سے محبت اور دردمندی کی ”نہر سویز” نکال کر دکھا دی ہے۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e \u003c\/p\u003e\n\u003ch3\u003e\u003cstrong\u003eامجد اسلام امجد\u003c\/strong\u003e\u003c\/h3\u003e\n\u003cp\u003eمير ے خيال ميں اس ادق اور نازک مسئلے پر ايسی بھرپور تحريرکے ليے علی ارشد رانا مبارکباد کے مستحق ہيں اوريقيناً يہ ايک اچھی اور لائق مطالعہ کتاب ثا بت ہو گی۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e \u003c\/p\u003e\n\u003ch3\u003e\u003cb\u003eاصغر ندیم سید\u003c\/b\u003e\u003c\/h3\u003e\n\u003cp\u003eیہ ناول والدین اور بچوں کے لئے بے حد ضروری دستاویز ہے۔ چاہے کوئی خاندان اس تجربے سے گزرا ہو یا نہ گزرا ہوپھر بھی اس کے مطالعے سے جو بنیادی انسانی اور اخلاقی قدریں ہیں ان کی تفہیم میں مدد ملتی ہے۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e \u003c\/p\u003e\n\u003ch3\u003e\u003cstrong\u003eمجیب الرحمان شامی\u003c\/strong\u003e\u003c\/h3\u003e\n\u003cp\u003eمیں نے ایک ہی نشست میں اسے پڑھ ڈالا کہ اس میں ایک رومانی ناول کی چاشنی اور ایک جاسوسی کہانی کا تجسس اور سنسنی موجود ہے ۔علی ارشد نے ہمیں دکھا دیا ہے کہ محبت اور حکمت سے ناممکن کو ممکن بنایا جا سکتا ہے۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e \u003c\/p\u003e\n\u003ch3\u003e\u003cstrong\u003eخليل الرحمان قمر\u003c\/strong\u003e\u003c\/h3\u003e\n\u003cp\u003eبرسوں بعد آج علی ارشد رانا کو پڑھا تو ایک بار پھر لگا جیسے سول سروس کے لکھاریوں کو سچ کی کڑواہٹ سے گھٹی دی جاتی ہے۔ یہ ناول ایک پاپڑ بیلتے ہوئے باپ کی سرگزشت ہی نہیں ایک ایسی ولولہ انگیز تحریک بھی ہے جو ایسے بچوں کے والدین کو اس جہد مسلسل میں تھکنے اورٹوٹنے نہیں دے گی۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e \u003c\/p\u003e\n\u003ch3\u003e\u003cstrong\u003eجاويد چودھری\u003c\/strong\u003e\u003c\/h3\u003e\n\u003cp\u003eاگر ميرا بس چلے تو يقين کريں ميں اس کتاب کو اساتذہ کے سليبس ميں شامل کرادوں اور يہ قانون بھی پاس کرادوں کہ پاکستان ميں اس وقت تک کسی استاد کو پڑھانےکی اجازت نہيں ملے گی جب تک وہ يہ ناول نہيں پڑھ لے گا۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e \u003c\/p\u003e\n\u003ch3\u003e\u003cstrong\u003eعلی اکبر ناطق\u003c\/strong\u003e\u003c\/h3\u003e\n\u003cp\u003eاِس ناول کو پڑھنے کے بعد بذاتِ خود مجھ پر ایک رقت طاری ہو گئی اور دل نے بآواز بلند پکارا کہ یہ تو میری بھی کہانی ہے۔ میرے خیال میں علی ارشد رانا نے یہ ناول لکھ کر ہمارے معاشرے پر ایک احسان کیا ہے اور ہمیں یہ احسان اِس ناول کو پڑھ کر اپنے معاشرے کی از سرِ نو تربیت کر کے اتارنا ہے ۔\u003c\/p\u003e","brand":"The Book House","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":60118290169937,"sku":null,"price":1500.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0691\/4536\/2513\/files\/JaltaRahaChiraghYaqeenoGumaanKa-AliArshadRana.webp?v=1787302926","url":"https:\/\/thebookhouse.pk\/products\/jalta-raha-chiragh-yaqeen-o-gumaan-ka-ali-arshad-rana","provider":"The Book House","version":"1.0","type":"link"}