Toprated

Customer's Reviews

Ali Raza

Great collection of academic and fiction books. Prices are reasonable, and the packaging was excellent. Will definitely shop again!

Ayesha Khan

This is the best online bookstore in Pakistan! The delivery was fast, and I found books that I couldn’t get anywhere else. Highly recommended!

Hamza Ahmed

I love how they stock both local and international authors. My order arrived on time, and the quality was perfect.

Bestseller

  • Qissay Lahore Kay

    Regular price Rs.990.00 PKR
    Sale price Rs.990.00 PKR Regular price
    Sale Sold out
  • Kitabain Apnay Aaba Ki

    Regular price Rs.2,550.00 PKR
    Sale price Rs.2,550.00 PKR Regular price Rs.2,800.00 PKR
    Sale Sold out
  • Bostaan-e-Saadi

    Regular price Rs.895.00 PKR
    Sale price Rs.895.00 PKR Regular price
    Sale Sold out
Skip to product information
1 of 1

Neelahatain - Majmua Neelam Ahmad Bashir

Regular price Rs.4,800.00 PKR
Sale price Rs.4,800.00 PKR Regular price Rs.5,600.00 PKR
Sale Sold out
  • Vendor:

    The Book House

Description

Author: Neelam Ahmad Bashir

Pages: 804

لوحِ دل نہ ر کھ خالی کوئی داستان لِکھ دے۔

میرے افسانوں کی کلیات آپ کے ہاتھوں میں ہے، گویا کہ کام ختم ہو گیا ہے ۔مگر مجھے ایسا کیوں لگتا ہے کہ کام تمام نہیں بلکہ شروع ہی ہوا ہے۔ وقت کے سمندر کنارے ریت میں پاؤں جماۓ کھڑی ہوں، چاہتی ہوں کہ نشان دیر تک قائم رکھ سکوں ۔کار جہاں دراز ہے،سومیرا جی چاہتا ہے اپنی آخری سانس تک حرف کی محبت میں قید ، حیرت وحسرت حیات میں گم نئی سے نئی کہانی کی تلاش میں سرگرداں ، زندگی کی ٹیڑھی میڑھی پگڈنڈیوں پر چلتی چلی جاؤں اور لکھتی رہوں حکایات خونچکاں ،اور بات لمبی سے لمبی ہوتی چلی جاۓ ۔

تمام عمر کہانی کو ہمجولی بنا کر ساتھ رکھا مگر اپنے دل کا افسانہ نہ کہہ سکی سمجھتی رہی کہ میں کہانی کو  لے کر چل رہی ہوں جبکہ کہانی خود مجھے لے کر چل رہی تھی ۔ میں تو بس اس جادوگرنی کا اک معمولی سامعمول تھی۔ ہر نفس کی ایک اپنی کتھا، ایک منفرد،انوکھی سی داستان ہوتی ہے، جس میں وہ جنم لیتا ،سانس کھینچتا ،اور پھر فنا کے پاتال میں اتر کر دفن ہو جاتا ہے۔

کہانی زندگی کا بھنور ہے، گرداب ہے، سمجھ میں نہ آنے والا ایک معمہ ہے ۔ایک کہانی کار کو اپنا ہنر دکھانا ہوتا ہے کہ وہ بھنور میں چراغ کیسے جلائے تا کہ سمندر میں روشنی ہو اور کشتی بان راستہ نہ بھولیں ۔خواہش یہی ہے کہ مجھے کہانی کے چرخے پر بیٹھی ،کہانیاں بننے ،کاتنے والی کے طور پر ہی جانا جاۓ ۔ یہ پہچان ہی میرا اعزاز ہے ۔تاوقتیکہ سمندر کی ایک منہ زورموج اٹھے اور میرے  مضبوطی سے جمے قدموں کے نشان مٹا دے۔ باقی رہ جاۓ کہانی۔

نیلم احمد بشیر