Toprated

Customer's Reviews

Ali Raza

Great collection of academic and fiction books. Prices are reasonable, and the packaging was excellent. Will definitely shop again!

Ayesha Khan

This is the best online bookstore in Pakistan! The delivery was fast, and I found books that I couldn’t get anywhere else. Highly recommended!

Hamza Ahmed

I love how they stock both local and international authors. My order arrived on time, and the quality was perfect.

Bestseller

  • Murree During The Raj

    Regular price Rs.16,000.00 PKR
    Sale price Rs.16,000.00 PKR Regular price
    Sale Sold out
  • Recollections Of India

    Regular price Rs.3,000.00 PKR
    Sale price Rs.3,000.00 PKR Regular price
    Sale Sold out
  • bundle book set

    A Literary History of Persia (4 volumes)

    Regular price Rs.20,000.00 PKR
    Sale price Rs.20,000.00 PKR Regular price
    Sale Sold out
Skip to product information
1 of 1

Piya Rang Kala - Baba Muhammad Yahya Khan

Regular price Rs.8,000.00 PKR
Sale price Rs.8,000.00 PKR Regular price
Sale Sold out
  • Vendor:

    The Book House

Description

Author: Baba Muhammad Yahya Khan

Pages: 722

 

یا رنگ کالا“ اور ” کاجل کوٹھا میری آوارگیوں، آشفتہ سریوں اور وارداتوں کی ایسی "ہُڈ" بیتیاں اور جگ بیتیاں ہیں جو قاری کے حسب و حال، علمی، روحانی بصیرت اور ذوق وطلب کے مطابق اپنے پرت کھولتی، معنی اُجالتی ہیں۔ یہ کتابیں بے علمے کج ذوقے کم سوادے سلوک و معرفت کی سوجھ سلامتی کے سوتیلوں سے حجاب کرتی ہیں کہ یہ راندہ ادب و حضور ہیں ۔ اور یہ بھی طے ٹھہرا کہ ان سیاہ رُو کتابوں کو دیکھنے پڑھنے کی توفیق بھی اُسے ملتی ہے جس کے "پی" کا رنگ کالا ہو اور پھر یہ کھلتی بھی اُس پہ ہیں جسے کسی ” کالے“ نے کاٹ کھایا ہو۔

عاشق بھور، فقیر تے ناگ کالے

بناں منتروں مُول نہ کِیلئے نی

یہ چاروں ہی اندر باہر سے کالے ہوتے ہیں ... بابا وارث شاہؒ فرماتے ہیں کہ ان چاروں کالوں سے راہ و رسم اُستوار کرنا ایک مشکل امر ہے یہ کسی کے متر نہیں ہوتے ۔ اگر ان کی قربت مجبوری یا ضرورت بن جائے تو ایسا رویہ اختیار کرنا چاہئے کہ اُن کی فطری مجبوریوں سے محفوظ رہتے ہوئے صرف خیر سے مستفید ہوا جا سکے۔