{"product_id":"rail-ki-seeti","title":"Rail Ki Seeti","description":"\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eAuthor: \u003c\/strong\u003e\u003cspan\u003eMuhammad Hassan Miraj\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003ePages:\u003c\/strong\u003e 222\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eکہنے کو تو یہ ریل کی پٹڑی سے جڑی تقسیم کی وہ کہانیاں ہیں، جو خالی ٹکٹ گھروں اور ویران پلیٹ فارموں پر سننے والوں کی منتظر ہیں مگر حقیقت میں یہ ہر اُس دل کی آپ بیتی ہے جو کہیں نہ کہیں بٹ گیا ہے۔ اس انسان کی مانند جس کا جسم آنے والے کل کے تعاقب میں ہے اور روح، گزرے ہوئے کل کے طلسم میں ہے۔ وک داستانوں، اخباری تراشوں، سینہ گزٹوں اور وقائع نویسوں کے علاوہ ان افسانوں کو کہنے والے روزمرہ معمولات میں چلتے پھرتے لوگ بھی شامل ہیں، ریل کی سیٹی اس لئے پڑھئے۔۔۔ کہ یہ سٹیشن ماسٹر کی وہ آخری جھنڈی ہے جس کے بعد سگنلنگ کا سارا نظام بدلا جائے گا۔۔۔ یہ وہ آخری بھاپ کا انجن ہے جس کے بعد الیکٹرک ٹرانسمیشن، سیٹی کی کوک، کو ایسے کھا جائے گی جیسے، ای میل، ڈاک بابو کو۔۔۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e \u003c\/p\u003e","brand":"The Book House","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":60103080214609,"sku":null,"price":2800.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0691\/4536\/2513\/files\/RailKiSeeti.webp?v=1787210691","url":"https:\/\/thebookhouse.pk\/products\/rail-ki-seeti","provider":"The Book House","version":"1.0","type":"link"}