Toprated

Customer's Reviews

Ali Raza

Great collection of academic and fiction books. Prices are reasonable, and the packaging was excellent. Will definitely shop again!

Ayesha Khan

This is the best online bookstore in Pakistan! The delivery was fast, and I found books that I couldn’t get anywhere else. Highly recommended!

Hamza Ahmed

I love how they stock both local and international authors. My order arrived on time, and the quality was perfect.

Bestseller

  • The British In India

    Regular price Rs.2,400.00 PKR
    Sale price Rs.2,400.00 PKR Regular price
    Sale Sold out
  • Guzashta Lukhnow

    Regular price Rs.2,200.00 PKR
    Sale price Rs.2,200.00 PKR Regular price
    Sale Sold out
  • The Sole Spokesman

    Regular price Rs.1,800.00 PKR
    Sale price Rs.1,800.00 PKR Regular price
    Sale Sold out
Skip to product information
1 of 1

Roop Behroop" - Mustansar Hussain Tarar

Regular price Rs.1,600.00 PKR
Sale price Rs.1,600.00 PKR Regular price
Sale Sold out
  • Vendor:

    The Book House

Description

Author: Mustansar Hussain Tarar

Pages:  182

اس ناولٹ میں مستنصر حسین تارڑ کا قلم کسی بگولے کی طرح ماضی، حال اور مستقبل میں سرگرداں ہے۔ روپ بہروپ میں ہماری ساری پرانی اورنئی تاریخ، باری باری کٹہرے میں کھڑی نظر آتی ہے۔ دریائے خون ہے جس میں ہم ڈو بتے اور ابھرتے ہیں اور نومیدی کے کسی ساحل پر جا نکلتے ہیں۔

 ہمارا ماضی، پیر تسمہ پا کی طرح، اپنی گرفت ڈھیلی نہیں کرتا ۔ ہماری ستر سالہ آزادی کی روداد، جو کہیں کا بوسہے کہیں فریاد، ہم اس سے، جسےیاد بھی نہیں رکھنا چاہتے  اور بھلا بھی نہیں سکتے، آباد بھی ہیں برباد بھی۔

،خوں چکاں اور ناانصافی پر بھی یہ ہماری کہانی ہے۔ کم زوروں کو ستانے ،قانون کو اپنے ہاتھ میں لینے کے  قصے دہشت گردی کے واقعات جو پشاور میں سکول کے بچوں اور استانیوں کے قتل عام پر ختم ہوتے ہیں ۔ ہم لوریاں  سنا کر اپنے ضمیر کو سلانا چاہتے  ہیںلیکن یہ لوریاں وقتاََفوقتاََ عفریتوں کے قہقہوں میں بدل جاتی ہیں۔ یہ فردِ جرم ہے جو مستنصر نے دکھی ہو کر لکھی ہے۔ یہ ناولت آئینہ ہے۔ اس میں گر اپنی صورت ٹیڑھی میڑھی نظر آتی ہے تو سوچنا چاہیے کہ ہمیں اپنا آپ بدلنے کی کتنی ضرورت ہے۔ آئینہ اٹھا کر پھینک دینے سے حقائق نہیں بدلا کرتے۔

محمد سلیم الرحمٰن